سرورق / خبریں / سی بی ایس ای کے 12 ویں کلاس کااکاؤنٹ پیپر لیک –

سی بی ایس ای کے 12 ویں کلاس کااکاؤنٹ پیپر لیک –

نئی دہلی، 15 مارچ (یواین آئی) سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن ( سی بی ایس ای) کے 12 ویں کے امتحانات کا آج اکاؤنٹ کا پیپرلیک ہو گیا۔

دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے ٹوئٹ کر کےکہا’’سی بی ایس ای کے 12 ویں کلاس کے سوال لیک ہونے کے بارے میں شکایت ملی ہے۔
ایجوکیشن ڈائریکٹوریٹ کے حکام کو معاملے کی تحقیقات کرنے اور اس بابت شکایت درج کرنے کو کہا گیا ہے‘-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: