سرورق / قومی / سی بی آئی میرے بیٹے کو ہراساں کرنے کے بجائے مجھ سے پوچھ گچھ کرے:چدمبرم

سی بی آئی میرے بیٹے کو ہراساں کرنے کے بجائے مجھ سے پوچھ گچھ کرے:چدمبرم

سی بی آئی میرے بیٹے کو ہراساں کرنے کے بجائے مجھ سے پوچھ گچھ کرے:چدمبرمنئی دہلی، 15 ستمبر (یو این آئی)سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے ایر سیل میکسس سودا معاملے میں ان کے بیٹے کارتی چدمبرم سے پوچھ گچھ کرنے پر سی بی آئی پر نشانہ لگاتے ہوئے جانچ ایجنسی پر الزام لگایا ہے کہ وہ ان کے بیٹے کو ہراساں کررہی ہے۔
کارتی کوسی بی آئی نے اس معاملے میں پوچھ گچھ کے لئے جمعرات کو طلب کیا تھا لیکن وہ حاضر نہیں ہوئے تھے۔
کارتی نے پیش ہونے سے انکار کرتے ہوئے کہا تھا کہ خصوصی عدالت نے تمام ملزمین کو الزام سے بری کردیا تھا اور اس معاملے میں جان معطل کردی تھی جب کہ دوسری طرف سی بی آئی نے کارتی کے اس دعوے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ جانچ ابھی چل رہی ہے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: