سرورق / بین اقوامی / سی آئی اے کے سابق ڈائریکٹر اسٹنسفیلڈ ٹرنر کا انتقال-

سی آئی اے کے سابق ڈائریکٹر اسٹنسفیلڈ ٹرنر کا انتقال-

واشنگٹن، 19 جنوری (رائٹر) سابق امریکی صدر جمی کارٹر کے عہد میں کام کرنے والے سینٹرل انٹلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کے سابق ڈائٹریکٹر اور بحریہ کے ایڈمرل و روڈز اسکالر اسٹینسفیلڈ ٹرنر کا گزشتہ روز واشنگٹن کے سیٹل میں واقع اپنے گھر پر انتقال ہوگیا۔
وہ 94 برس کے تھے۔

ان کے سکریٹری نے ان کی موت کی تصدیق کی ہے، تاہم ، انہوں نے موت کی وجوہات کے بارے میں کوئی اطلاع نہيں دی ہے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: