سرورق / بین اقوامی / سینیگال:بندوق برداروں کے ہاتھوں 13 افراد کا قتل-

سینیگال:بندوق برداروں کے ہاتھوں 13 افراد کا قتل-

ڈكار، 7 جنوری (رائٹر) مغربی افریقی ملک سینیگال کے جنوبی علاقے كاسامانس کے جنگل میں مسلح افراد نے گولی مار کر 13 افراد کو قتل اور سات دیگر کو زخمی کر دیا ہے۔

فوج کے ترجمان عبدالنادی نے کہا کہ کچھ لوگ جنگل میں جلانے کے لئے لکڑی کی تلاش کر رہے تھے تبھی مسلح افراد نے حملہ کر دیا۔
انہوں نے کہا کہ ابھی یہ واضح نہیں ہوسکاہے کہ اس کے لئے کون ذمہ دار ہے تھا ،اس حملہ کے پیچھے اس کی کیا نیت تھی-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: