سرورق / خبریں / سیلنگ معاملہ پر میٹنگ کیلئے کجریوال کی ماکن اور منوج کو دعوت-

سیلنگ معاملہ پر میٹنگ کیلئے کجریوال کی ماکن اور منوج کو دعوت-

نئی دہلی، 11 مارچ (یواین آئی) دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صوبائی صدر منوج تیواری اور ریاستی کانگریس صدر اجے ماکن کو خط بھیج کر 12 مارچ کو ہونے والی آل پارٹی میٹنگ میں شرکت کی دعوت دی ہے۔

مسٹر کجریوال نے سیلنگ کے معاملہ پر دونوں رہنماؤں کو آج لکھے گئے خط میں کہا کہ دہلی والوں كے مفادات کو ذہن میں رکھتے ہوئے یہ انتہائی ضروری ہے کہ سیلنگ کے مسئلے کا حل نکالنے کے لئے سیاست سے اوپر اٹھ کر اس کا حل نکالا جائے۔
انہوں نے دونوں رہنماؤں کو منگل 12 بجے ان کی رہائش گاہ پر ہونے والی میٹنگ میں شامل ہونے کے لئے مدعو کیا ہے

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: