سرورق / خبریں / سیلنگ سے راحت کے لئے ماسٹر پلان میں ترمیم ۔ پوری

سیلنگ سے راحت کے لئے ماسٹر پلان میں ترمیم ۔ پوری

نئی دہلی، 31جنوری (یو این آئی)مرکزی حکومت نے دہلی میں تجارتی اداروں کو سیلنگ سے راحت دلانے کے لئے آج کئی اقدامات کا اعلان کیا۔

شہری ترقیات کے مرکزی وزیر ہردیپ پوری نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ماسٹر پلان 20121میں تبدیلی کی جارہی ہے ۔
دہلی حکومت سے کچھ مسائل کو حل کرنے کے لئے کہا گیا ہے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: