سرورق / خبریں / سیتا رمن نے سخوئی میں پرواز کی-

سیتا رمن نے سخوئی میں پرواز کی-

نئی دہلی، 17جنوری (یو این آئی) بحریہ کے طیارہ بردار جہاز آئی این ایس وکرمادتیہ میں بحریہ کی حملہ کرنے کی صلاحیت کا جائزہ لینے کے بعد وزیر دفاع نرملا سیتا رمن نے آج فضائیہ کے جنگی بیڑے کے اہم طیارہ سخوئی میں پرواز کرکے فضائیہ کی طاقت کا اندازہ لگایا۔

فضائیہ کے مطابق محترمہ سیتا رمن نے آج دوپہر جودھ پور ایر فورس اسٹیشن سے جنگی جہاز سخوئی 30 ایم کے آئی میں اڑان بھرا۔
اڑان بھرنے کے وقت انہوں نے پائلٹ کے ذریعہ پہنے جانے والا سوٹ پہن رکھا تھا-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: