سرورق / خبریں / سہراب الدین معاملے کے ٹرائل جج کی موت کے معاملے میں جمعہ کو سماعت-

سہراب الدین معاملے کے ٹرائل جج کی موت کے معاملے میں جمعہ کو سماعت-

نئی دہلی،11جنوری(یواین آئی)سپریم کورٹ 2005 کے سہراب الدین شیخ مڈبھیڑ معاملے کے ٹرائل جج بی ایچ لویا کی موت کے معاملے کی آزادانہ تفتیش سے متعلق عرضی کی سماعت جمعہ کوکرے گی۔

مہاراشٹر کے نامہ نگار بندھو راج سنبھالی لونے کی عرضی پر وکیل انیتا شنائے نے چیف جسٹس دیپک مشرا کی صدارت والی بینچ کے سامنے معاملے کا خصوصی طورپر ذکر کیا۔

انہوں نے کہا کہ یہ معاملے بے حد اہم ہے اس لئے اس کی سماعت جلد از جلد کرائی جانی چاہئے

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: