سرورق / قومی / سہارنپور سے روہنگیا مسلم پناہ گزینوں کو باہر نکالاجائے گا: ایس ایس پی

سہارنپور سے روہنگیا مسلم پناہ گزینوں کو باہر نکالاجائے گا: ایس ایس پی

سہارنپور سے روہنگیا مسلم پناہ گزینوں کو باہر نکالاجائے گا: ایس ایس پی
 سہارنپور، 7 ستمبر (یو این آئی) اترپردیش میں سہارنپور ضلع کے مختلف حصوں میں کافی وقت سے پناہ لئے ہوئے میانمار کے 50 سے زائد روہنگیا مسلم خاندانوں کو ملک سے باہر کیا جائے گا۔
سینئر پولیس سپرنٹنڈنٹ (ایس ایس پی) ببلو کمار نے آج یہاں بتایا کہ ضلع میں تقریبا 50 روہنگیا مسلم خاندانوں کے رہنے کی اطلاع ملی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ ایل آئی یو کے ڈپٹی پولیس سپرنٹنڈنٹ دھن پرکاش تیاگی کے مطابق ضلع کے قصبہ گنگوہ کے ایک بوچڑخانے (كمیلا) میں15 روہنگیا مسلم خاندان رہتے ہیں اور محنت مزدوری کرتے ہیں۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: