سرورق / قومی / سڑک حادثے میں دس افرادہلاک، متعدد زخمی

سڑک حادثے میں دس افرادہلاک، متعدد زخمی

سڑک حادثے میں دس افرادہلاک، متعدد زخمی
 فیروز پور، 7 نومبر (یو این آئی)پنجاب کے فیروز پور میں آج صبح کریاں پہلوان گاؤں کے قریب بس اور ایک ٹرالی کے درمیان
سیدھی ٹکر میں کم از کم دس افراد ہلاک جبکہ متعدد دیگر زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق صبح میں گھنے کہرے کی وجہ سے پنجاب روڈ ویز کی بس ٹرالی سے ٹکراگئی جس میں دس افراد کی موقع پر ہی موت ہوئی جبکہ متعدد افراد اس میں زخمی ہوئے ہیں۔لاکھا تھانہ کی پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال میں داخل کرایا۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: