سرورق / خبریں / سڑک حادثہ میں10افرادہلاک ،18زخمی-

سڑک حادثہ میں10افرادہلاک ،18زخمی-

سیکر، 3 جنوری (یواین آئی) راجستھان کے ضلع سیکر میں رولسابسر گاؤں کے قریب آج ٹرک اور بس کی آمنے سامنے کی ٹکر میں بس میں سوار 10مسافروں کی موت ہو گئی. جبکہ تقریبا 18 افراد زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹ بس اور ٹرک کے درمیان ہونے والے اس حادثے میں زخمیوں کو فتح پور، سیکر اور جے پور کےاسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔

ضلع کلکٹر اور پولیس سپرنٹنڈنٹ جائے حادثہ پر پہنچ کر راحت کے کاموں کی نگرانی کر رہے ہیں-

Source:UNI

 

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: