سرورق / خبریں / سپریم کورٹ نے سینٹری نیپکین معاملے کی سماعت پر روک لگائی-

سپریم کورٹ نے سینٹری نیپکین معاملے کی سماعت پر روک لگائی-

نئی دہلی، 22جنوری (یو این آئی) سپریم کورٹ نے سینٹری نیپکین پر جی ایس ٹی عائد کئے جانے کے معاملے میں دہلی اور ممبئی ہائی کورٹ میں جاری سماعتوں پر آج روک لگادی ۔

چیف جسٹس دیپک مشرا کی صدارت والی تین رکنی بنچ نے یہ حکم دیتے ہوئے کہا کہ اس معاملے کی سماعت سپریم کورٹ میں کئے جانے کے لئے عرضی دائر کی گئی ہے ۔
وہ پہلے اس بات کی جانچ کرے گا کہ کیا یہ سماعت اس کے سامنے ہی ہونی چاہئے یا نہیں-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: