سرورق / بین اقوامی / سوڈان میں بسوں پر حملے میں چار مسافر ہلاک

سوڈان میں بسوں پر حملے میں چار مسافر ہلاک

سوڈان میں بسوں پر حملے میں چار مسافر ہلاک

 نوروبي، 3 اگست (رائٹر) شمالی افریقی ملک سوڈان میں مسلح افراد نے بسوں کے قافلے پر حملہ کیا جس میں کم از کم چار مسافروں کی موت اور دس دیگر زخمی ہو گئے۔
پولیس کے ایک ترجمان نے کل بتایا کہ اس حملے میں چار شہریوں کی موت ہو گئی اور دس دیگر زخمی ہو گئے۔
حملہ آوروں کی شناخت اب تک نہیں ہو پائی ہے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کیلی فورنیا میں آگ، ریاست کی تاریخ میں پانچویں خوفناک آتشزدگی –

لاس اینجلس، شمالی کیلی فورنیا کے جنگلوں میں لگی شدید آگ پر ابھی تک قابو …

جواب دیں

%d bloggers like this: