سرورق / قومی / سوچھتا ہی سیوا ،قومی میڈیا مشاورت کا انعقاد

سوچھتا ہی سیوا ،قومی میڈیا مشاورت کا انعقاد

سوچھتا ہی سیوا ،قومی میڈیا مشاورت کا انعقاد

نئی دہلی 18ستمبر (یو این آئی) ایک سو سے زیادہ صحافیوں، ترقیاتی ایجنسیوں اور سماجی کارکنوں نے آج دارالحکومت میں سوچھ بھارت مشن پر قومی میڈیا مشاورت میں شرکت کی۔
پینے کے پانی اور صفائی ستھرائی کی وزارت کے سکریٹری پرمیشورن ایئر نے مشاورت کی صدارت کی۔
اپنے افتتاحی کلمات میں مسٹر ایئر نے سوچھتا ہی سیوا نامی ملک گیر مہم کی تفصیلات پیش کیں جو وزیر اعظم کی جذباتی اپیل کے بعد شروع ہوئی۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: