سرورق / خبریں / سوپور میں دھماکہ، 4 پولیس اہلکاروں کے مارے جانے کا اندیشہ-

سوپور میں دھماکہ، 4 پولیس اہلکاروں کے مارے جانے کا اندیشہ-

سرینگر، 6 جنوری ( یو این آئی) شمالی کشمیر کےمیں بارہمولہ ضلع کے سوپور میں آج ایک زوردار دھماکے میں جموں کشمیر پولیس کے چار جوانوں کے مارے جانے کا اندیشہ ہے۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ یہاں سے 55 کلو میٹر دور سوپور میں شدت پسندوں نے ایک طاقتور دھماکہ خیز مادے کو چھپا رکھا تھا جس کی زد میں آنے سے چار پولیس اہلکاروں کی موت ہو گئی۔
تفصیلات کا انتظار ہے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: