سرورق / خبریں / سونیا اور مہتاب کی سیاسی ملاقات-

سونیا اور مہتاب کی سیاسی ملاقات-

نئی دہلی،(یو این آئی) ایک نمایاں سیاسی تبدیلی کے تحت کانگریس کی رہنما اور ترقی پسند محاذکی چیئرپرسن سونیا گاندھی نے لوک سبھا میں بیجو جنتا دل لیڈر بھرت روہاری مہتاب سے ملاقات کی اور ان سے اڈیشہ کی سیاسیات پر تبادلہ خیال کرنے کی کوشش کی۔

یہ ملاقات اس وقت ہوئی جب ایک سے زائد پارلیمانی اراکین لوک سبھا میں اپنے اپنے مطالبات پر زور ڈالنے کے لئے احتجاج کررہے تھے۔
محترمہ گاندھی کو بیجو جنتا دل کی بنچوں کو پار کرکے مسٹر مہتاب سے مل کر کئی منٹ تک بات کرتے ہوئے دیکھا گیا-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: