سرورق / بین اقوامی / سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس کے بعد جعلی فالوورز کا انکشاف ،تفتیش کا آغاز-

سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس کے بعد جعلی فالوورز کا انکشاف ،تفتیش کا آغاز-

نیویارک،29جنوری(یو این آئی)سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس کے بعد بڑے پیمانے پر جعلی فالوورز کی خریدو و فروخت کا انکشاف ہوا ہے۔
امریکی اخبار کے مطابق دو لاکھ سے زائد اعلیٰ شخصیات نے نجی کمپنی کے ذریعہ اپنے فالوورز خریدے اس حوالے سے معاملہ کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایک نجی کمپنی ڈیوومی کے کاروباری ریکارڈ سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ دو لاکھ سے زائد معروف شخصیات، سیاستدانوں اور دیگر صارفین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے فالوورز خریدے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: