سرورق / بین اقوامی / سوئٹزرلینڈ میں وینٹیج کا طیارہ حادثے کا شکار، 20 افراد ہلاک –

سوئٹزرلینڈ میں وینٹیج کا طیارہ حادثے کا شکار، 20 افراد ہلاک –

زیورخ، سوئٹزرلینڈ میں ہوائی کمپنی وینٹیج کا ایک مسافر بردار طیارہ گزشتہ روز حادثے کا شکار ہوگیا، جس میں تمام 20 مسافروں کی موت ہوگئی۔
یہ اطلاع پولس نے آج دی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ یہ طیارہ ہفتہ کی شام پانچ بجے سے پہلے سیگناس پہاڑی کے مغربی کنارے پر سطح سمندر سے تقریبا آٹھ ہزار فٹ کی بلندی پر حادثے کا شکار ہوا۔
ہلاک شدگان میں 17 افراد سوئٹزرلینڈ کے اور آسٹریا کے ایک تین رکنی کنبہ شامل ہے۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: