سرورق / خبریں / سنیما ہالوں میں قومی ترانہ بجانا اب لازمی نہیں-

سنیما ہالوں میں قومی ترانہ بجانا اب لازمی نہیں-

نئی دہلی،9جنوری (یو این آئی ) سپریم کورٹ نے سنیما ہالوں میں قومی ترانہ کو لازمی طور پر بجانے کی پابندی ختم کردی ہے۔

چیف جسٹس دیپک مشرا کی صدارت والی بنچ نے 30 نومبر 2016 کے اپنے عبوری حکم میں آج ترمیم کرتے ہوئے یہ فیصلہ کیا۔

عدالت نے اپنے عبوری حکم میں سنیما ہالوں میں قومی ترانہ کو بجانا لازمی کردیا تھا اور اس دوران ناظرین کے لئے کھڑا ہونا لازمی تھا-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: