سرورق / بین اقوامی / سنگاپور فورم میں شرکت کریں گے جن پنگ –

سنگاپور فورم میں شرکت کریں گے جن پنگ –

سنگاپور، 4 اپریل یو این آئی) چین کے صدر شی جن پنگ ایشیا کے لئے ’باؤفورم ‘میں شرکت کریں گے۔
چین کی سرکاری خبررساں ایجنسی ژنہوا نے وزارت خارجہ کے حوالہ سے کہا کہ مسٹر جن پنگ باؤفورم میں حصہ لیں گے۔
اس فورم کا انعقاد چین کے جزائر ہینان کے ساحلی شہر باؤمیں آٹھ سے 11 اپریل تک کیا جائے گا-

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: