سرورق / کھیل / سمیع کو فکسنگ سے کلین چٹ، ملا بی گریڈ کنٹریکٹ –

سمیع کو فکسنگ سے کلین چٹ، ملا بی گریڈ کنٹریکٹ –

نئی دہلی، 22 مارچ (یو این آئی) ہندوستانی فاسٹ بولر محمد سمیع کو بیوی حسین جہاں کے روزانہ الزامات کے درمیان جمعرات کو ہندستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) سے بڑی راحت ملی اور وہ فکسنگ کے الزامات سے آزاد ہونے کے ساتھ ساتھ بورڈ کا گریڈ بی معاہدہ بھی پا گئے۔
بی سی سی آئی کی دیکھ ریکھ لکرنے والی منتظمین کی کمیٹی (COA) نے بورڈ کی اینٹی کرپشن یونٹ (اےسي يو) کے سربراہ اور سابق دہلی پولیس کمشنر نیرج کمار کو سمیع کے خلاف فکسنگ کے الزامات کی جانچ کرنے کے لیے کہا تھا۔
نیرج کو اس جانچ کے لیے سات دن کا وقت دیا گیا تھا-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

وزیر کھیل راٹھور سے ملے لکشے سین –

نئی دہلی، جونیئر ایشیائی بیڈمنٹن چمپئن شپ میں 53 سال کے طویل وقفے کے بعد …

جواب دیں

%d bloggers like this: