سرورق / قومی / سماجی سیکٹر میں تفریق کو پْر کرنے میں ہمارے سماج کی مدد کی اہلیت ہی سائنسی تحقیق کا اصل امتحان ہے : صدر جمہوریہ

سماجی سیکٹر میں تفریق کو پْر کرنے میں ہمارے سماج کی مدد کی اہلیت ہی سائنسی تحقیق کا اصل امتحان ہے : صدر جمہوریہ

سماجی سیکٹر میں تفریق کو پْر کرنے میں ہمارے سماج کی مدد کی اہلیت ہی سائنسی تحقیق کا اصل امتحان ہے : صدر جمہوریہ

نئی دہلی ،26 ستمبر (یو این آئی) صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند نے آج نئی دلّی میں سائنسی اور صنعتی تحقیق کی کونسل ( سی ایس آئی آر ) کی پلاٹینیم جوبلی کی اختتامی تقریب میں شرکت کی۔
اس موقع پر تقریر کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ یہ ایک قابل ستائش بات ہے کہ سی ایس آئی آر کا عملہ بھارت کی سائنسی افرادی قوت کا صرف تین سے چار فی صد ہے لیکن بھارت کی سائنسی آؤٹ پٹ میں اِ س کا تقریباً 10 فی صد تعاون ہے۔
اس سے ، اس بات کا پتہ چلتا ہے کہ سی ایس آئی آر ملک کے تعمیری عمل میں کتنا اہم ہے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: