سرورق / بین اقوامی / سلواکیہ یوروپی یونین کے تئیں وفادار-

سلواکیہ یوروپی یونین کے تئیں وفادار-

برسلز،23مارچ (رائٹر)سلواکیہ کے وزیراعظم پیٹر پیلگرنی نے کہاکہ یوروپی یونین کے تئیں وفاداری ان کی اولین ترجیح ہے وہ سلواکیہ میں حکمراں اتحاد کی کابینہ کی یوروپی یونین کے تئیں وفاداری کو یقینی بنائیں گے۔

مسٹر پیلگرنی نے یوروپی یونین کی راجدھانی برسلز میں منعقدہ یونین کی کانفرنس میں یہ بات کہی ۔
انہوں نے کہاکہ سلواکیہ میں حکمراں کابینہ کی یوروپی یونین کے تئیں وفاداری کو یقینی بنائیں گے

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: