سرورق / بین اقوامی / سعودی عرب کاتیل کی پیداوار بڑھانے کا فیصلہ

سعودی عرب کاتیل کی پیداوار بڑھانے کا فیصلہ

واشنگٹن، امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے اصرار پر سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعودنے تیل کی پیداوار بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس نے ہفتہ کو ایک بیان جاری کرکے اس بات کی ج اطلاع دی۔
بیان کے مطابق مسٹر ٹرمپ نے مارکیٹ میں تیل کی کمی کے پیش نظر سعودی عرب کے شاہ سے فون پر بات کی اور تیل کی پیداوار بڑھانے کی اپیل کی۔ امریکی صدر کے اصرار پر سعودی عرب روزانہ 20 ملین بیرل تیل کی پیداوار بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ سعودی عرب کے شاہ نے کہا کہ ضرورت پڑنے پر تیل کی پیداوار بڑھا جائے گا۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

بی ایس این ایل صارفین کو بہتر خدمت فراہم کرے۔ منی اپا

کولار۔ ٹیلی کمیونکیشن ، کولار ضلع صلاح بورڈ کے صدر ورکن پارلیمان کے ایچ منی …

جواب دیں

%d bloggers like this: