سرورق / بین اقوامی / سعودی عرب: چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 2 ہلاک –

سعودی عرب: چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 2 ہلاک –

ریاض، سعودی عرب کے علاقے القصیم میں سیکورٹی چیک پوسٹ پر 3 دہشت گردوں نے حملہ کر دیا ، سعودی فورسز کی جوابی کارروائی میں 2 حملہ آور ہلاک ہو گئے جبکہ تیسرا دہشت گرد زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔
سعودی وزارت داخلہ کے مطابق واقعہ میں ایک سیکورٹی افسر اورایک بنگلہ دیشی شہری بھی مارا گیا۔ وزارت داخلہ کے مطابق گاڑی میں سوار 3 دہشت گردوں نے القصیم میں چیک پوسٹ پر حملہ کیا تھا۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: