سرورق / بین اقوامی / سعودی عرب نے حوثی باغیوں کے دو بیلسٹک میزائل کو مار گرایا –

سعودی عرب نے حوثی باغیوں کے دو بیلسٹک میزائل کو مار گرایا –

دبئی / ریاض ، یمن کے حوثی باغیوں نے اتوار کو سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر دو بیلسٹک میزائل داغے جسے وہاں کے ایئر فورس نے مار گرایا۔ سعودی عرب کی قیادت میں جنگی کی کارروائی میں مصروف اتحادی افواج کے ترجمان ترکی الملكي نے سعودی پریس ایجنسی ( ایس پی اے) سے کہا،”اتحادی ایئر فورس کے جوانوں نے مقامی وقت کے مطابق 8:39 بجے ایران حمایت یافتہ حوثی باغیوں کی طرف سے یمن کی سرحد سے سعودی عرب کی سرحد کی جانب داغے گئے دو بیلسٹک میزائل کو دیکھا‘‘۔
انہوں نے کہا کہ دونوں میزائل رہائشی اضلاع کو نشانہ بناکرکرکے داغا گیا تھا۔ انہوں نے کہاہوا ئی سر حد کی نگرانی کرنے والے اتحاد ی فوج کی فضائیہ نے دونوں میزائل کو تباہ کر دیا‘‘۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کانگریس پارٹی سے مجھے کوئی بیزارگی نہیں: کمار سوامی

رام نگرم: مجھے کانگریس پارٹی کی طرف سے کوئی الجھن نہیں ہے اور نہ ہی …

جواب دیں

%d bloggers like this: