سرورق / بین اقوامی / سعودی عرب میں عید کاچاند ۲۹رمضان کو نظر آنے کی امید –

سعودی عرب میں عید کاچاند ۲۹رمضان کو نظر آنے کی امید –

ریاض:سعودی عرب کے ماہر موسمیات نے رمضان المبارک 29؍ دنوں کا ہونے اورعید الفطر بروز جمعہ15؍جون کو منانے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ سعودی ماہر امور موسمیات عبدالعزیز الحصینی کا کہنا ہے کہ فلکیاتی اعداد وشمار سے اندازہ ہوا ہے کہ اس سال ماہ رمضان29؍دنوں کا ہوگا۔انہوں نے مزید کہا کہ اس بات کا انحصار رویت کے دن موسم اور مطلع صاف ہونے پر ہے۔ مطلع صاف ہونے کی صورت میں جمعرات14؍جون کو شوال المکرم کا چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: