سرورق / قومی / سشما کی حسینہ، ٹوبگے سے ملاقات

سشما کی حسینہ، ٹوبگے سے ملاقات

سشما کی  حسینہ، ٹوبگے سے ملاقات
 نیو یارک، ستمبر 19 (یو این آئی) وزیرخارجہ سشما سوراج نے آج اعلی سطحی سفارتی ملاقاتوں کے سلسلے میں بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ اور بھوٹان کے وزیراعظم شیرنگ ٹوب گیے سے ملاقات کی۔
سرکاری ذرائع کے مطابق، محترمہ سوراج نے بھی مختلف ممالک سے پانچ وزراء خارجہ سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران بنیادی طور پر دو طرفہ اور اقتصادی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: