سرورق / خبریں / سشماسوراج کا یکم فروری سے نیپال کا دوروزہ دورہ-

سشماسوراج کا یکم فروری سے نیپال کا دوروزہ دورہ-

نئی دہلی، 30 جنوری (یواین آئی) نیپال کے ساتھ ہندوستان کے دو طرفہ تعلقات کو مضبوط کرنے کی کوششوں کے سلسلہ میں وزیر خارجہ سشما سوراج یکم فروری سے نیپال کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گی۔
وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اس دورہ کی اطلاع دی۔

بیان کے مطابق مسز سوراج کے اس دورے کا مقصد ہندوستان اور نیپال کے درمیان باقاعدگی سے ہونے والی اعلی سطحی سیاسی ملاقاتوں اور سیاسی تبادلے کی روایت کو برقرار رکھنا ہے-

 

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: