سرورق / بین اقوامی / سری نگر میں گرینیڈ دھماکہ، 1 شہری ہلاک اور 13 دیگر زخمی

سری نگر میں گرینیڈ دھماکہ، 1 شہری ہلاک اور 13 دیگر زخمی

سری نگر میں گرینیڈ دھماکہ، 1 شہری ہلاک اور 13 دیگر زخمی

سری نگر ، 7 ستمبر (یو ا ین آئی) جموں وکشمیر کی گرمائی دارالحکومت سری نگر میں جمعرات کی شام جنگجوؤں کی طرف سے کئے گئے گرینیڈ حملے میں ایک عام شہری ہلاک جبکہ 13 دیگر زخمی ہوگئے۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جنگجوؤں نے سری نگر سیول سکریٹریٹ سے کچھ دوری پر واقع جہانگیر چوک میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کی گاڑی کو نشانہ بناکر گرینیڈ پھینکا، جو نشانہ چوک کر سڑک پر ایک زوردار دھماکے کے ساتھ پھٹ گیا۔
انہوں نے بتایا کہ اس گرینیڈ دھماکے میں ایک ٹریفک پولیس اہلکار سمیت کم از کم 14 افراد زخمی ہوئے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کیلی فورنیا میں آگ، ریاست کی تاریخ میں پانچویں خوفناک آتشزدگی –

لاس اینجلس، شمالی کیلی فورنیا کے جنگلوں میں لگی شدید آگ پر ابھی تک قابو …

جواب دیں

%d bloggers like this: