سرورق / خبریں / سری نگر میں منفی 6 ڈگری کے ساتھ رواں موسم کی سرد ترین رات-

سری نگر میں منفی 6 ڈگری کے ساتھ رواں موسم کی سرد ترین رات-

ڈل جھیل جزوی طور پر منجمد
سری نگر، 7 جنوری (یو ا ین آئی) جموں وکشمیر کے تینوں خطوں میں گذشتہ رات شبانہ درجہ حرارت میں غیرمعمولی گراؤٹ درج کی گئی ہے۔
وادی کشمیر اور خطہ لداخ میں ہر ایک جگہ پر رات کا درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے ریکارڈ کیا گیا ہے۔

دونوں خطوں میں اتوار کی صبح بیشتر آبی ذخائر اور پینے کے پانی کی سپلائی لائنوں کو منجمد پایا گیا-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: