سرورق / کھیل / سری لنکا دورہ میں انڈر۔۱۷ ٹیم کے ہندوستانی کھلاڑی کی موت

سری لنکا دورہ میں انڈر۔۱۷ ٹیم کے ہندوستانی کھلاڑی کی موت

کولمبو، ستمبر 07 (یو این آئی) سری لنکا کے دورے پر انڈر 17 کرکٹ ٹورنامنٹ میں حصہ لینے گئے ہندستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی12 سالہ موناتھ سونانریندر کی یہاں سوئمنگ پول میں ڈوبنے کے سبب موت ہو گئی ۔
یہ حادثہ مغربی ساحل کے پامونگاما واقع ریزورٹ میں پیش آیا۔
نریندر ہندستان کی 19 رکنی ٹیم کا حصہ تھے، جو سری لنکا میں انڈر 17 ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کے لئے پہنچی ہے ۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

وزیر کھیل راٹھور سے ملے لکشے سین –

نئی دہلی، جونیئر ایشیائی بیڈمنٹن چمپئن شپ میں 53 سال کے طویل وقفے کے بعد …

جواب دیں

%d bloggers like this: