سرورق / قومی / سرینگر میں بس اسٹینڈ کے قریب دھماکہ

سرینگر میں بس اسٹینڈ کے قریب دھماکہ

سرینگر میں بس  اسٹینڈ کے قریب دھماکہ
 سرینگر، 27 ستمبر (یو این آئی) جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں پنتھا چوک کے قریب مشتبہ دھماکے کے بعد، پورے علاقے میں افراتفری کا ماحول پیدا ہوگیاہے۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ دھماکہ اس وقت ہوا جب اس علاقے میں بڑی تعداد لوگ موجود تھے۔
انہوں نے کہا کہ پنتھا چوک کا پاس صفائی عملہ نے بس اسٹینڈ کے قریب کوڑے کے ڈھیر میں آگ لگا دی جس کے نتیجے میں دھماکہ ہوا۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: