سرورق / قومی / سرکاری اعزاز کے ساتھ سابق مرکزی وزیر اور رکن پارلیمان تسلیم الدین سپرد خاک۔ لالو یادو سمیت اہم رہنماؤں کی شرکت

سرکاری اعزاز کے ساتھ سابق مرکزی وزیر اور رکن پارلیمان تسلیم الدین سپرد خاک۔ لالو یادو سمیت اہم رہنماؤں کی شرکت

سرکاری اعزاز کے ساتھ سابق مرکزی وزیر اور رکن پارلیمان تسلیم الدین سپرد خاک۔ لالو یادو سمیت اہم رہنماؤں کی شرکت

ارریہ، 19 ستمبر (یو این آئی) سابق مرکزی وزیر ،ارریہ سے رکن پارلیمنٹ اور راشٹریہ جنتا دل کے سینئر رہنما تسلیم الدین کا سرکاری اعزاز کے ساتھ ان کے آبائی گاؤں سسونا کے آبائی قبرستان میں اہم رہنماؤں کی موجودگی میں سپرد خاک کردیا گیا۔
ان کا چننئی کے اپولو اسپتال میں اتوار کو انتقال ہوگیا تھا۔
چنئی سے ان کی لاش کو بذریعہ طیارہ ارریہ لایا گیا تھا اور سیسونامیں واقع ان کے دروازہ پر رکھا گیا تھا اور ہزاروں لوگوں نے مرحوم لیڈر کا دیدار کیا تھا۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: