سرورق / خبریں / سروگنانگر اسمبلی حلقہ کے رکن و ریاستی وزیر برائے بڑی و درمیانی صنعت کے –

سروگنانگر اسمبلی حلقہ کے رکن و ریاستی وزیر برائے بڑی و درمیانی صنعت کے –

سروگنانگر اسمبلی حلقہ کے رکن و ریاستی وزیر برائے بڑی و درمیانی صنعت کے جے جارج نے حضرت امیر شریعت مولانا محمد صغیر احمد خان رشادی سے دارالعلوم سبیل الرشاد بنگلورو میں ملاقات کی اور ان کی کامیابی پر امیر شریعت کا شکریہ ادا کیا اور عید الفطر کی مبارکباد پیش کی ۔ اس موقع پر دارالعلوم سبیل الرشاد کے مہتمم مولانا احمد معاذ رشادی ، مقامی کارپوریٹر کلیم پاشاہ کے علاوہ دیگر لیڈران دیکھے جاسکتے ہیں ۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

مراٹھواڑہ میں زوردار بارش –

اورنگ آباد : مراٹھواڑہ میں اورنگ آباد ، عثمان آباد،لاتور ،ہنگولی ، پربھنی اور ناندیڑ …

جواب دیں

%d bloggers like this: