سرورق / خبریں / سد ارمیاچامنڈیشوری حلقہ میں اپنے حریف سے پیچھے

سد ارمیاچامنڈیشوری حلقہ میں اپنے حریف سے پیچھے

بنگلور،  (یواین آئی) وزیراعلی سدارميا چامنڈیشوري سیٹ سے پیچھے چل رہے ہیں۔اب تک ہوئی ووٹوں کی گنتی کے مطابق سدارميا چامنڈیشوري میں جنتا دل (ایس) کے جی ٹی دیوگوڑا سے 11486 ووٹوں سے پیچھے ہیں۔ مسٹر دیوگوڑا کو 23052 اور مسٹر سدارميا کو11566 ووٹ ملے ہیں۔ بی جے پی امیدوار ایس آر گوپال راؤ کو محض 1266 ووٹ ملے ہیں۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

مراٹھواڑہ میں زوردار بارش –

اورنگ آباد : مراٹھواڑہ میں اورنگ آباد ، عثمان آباد،لاتور ،ہنگولی ، پربھنی اور ناندیڑ …

جواب دیں

%d bloggers like this: