سرورق / خبریں / سدھارتھ نگر۔ نیپال سرحد کی دونوں ممالک کے سلامتی دستہ مشترکہ طورپرنگرانی کریں گے –

سدھارتھ نگر۔ نیپال سرحد کی دونوں ممالک کے سلامتی دستہ مشترکہ طورپرنگرانی کریں گے –

سدھارتھ نگر، اترپردیش کے سدھارتھ نگر ضلع کی نیپال سے ملحق 68کلومیٹر لمبی بین الاقوامی سرحد کی نگرانی اب دونوں ممالک کے سلامتی دستے مشترکہ طورپر کریں گے۔
سرکاری ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ بین الاقوامی سرحد پر واقع علی گڑوا قصبے میں کل سشستر سیما بل اور نیپالی سیکورٹی فورس کی مشترکہ میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا۔
انہوں نے بتایا کہ میٹنگ میں سشستر سیما بل کے کمانڈنٹ جناردن پرساد اور نیپال کے روپن دیہی اور نول پراسی اضلاع کے پولیس سپرنٹنڈنٹ نے بھی شرکت کی۔ میٹنگ میں سیکورٹی کے تعلق سے دونوں ممالک کے مابین اطلاعات کے تبادلہ کا بھی فیصلہ کیا گیا۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: