سرورق / خبریں / سدارامیا حکومت کی الٹی گنتی شروع:امت شاہ

سدارامیا حکومت کی الٹی گنتی شروع:امت شاہ

میسور :(یواین آئی )صدر بی جے پی امت شاہ نے آج کہا کہ کرناٹک کے وزیراعلی سدارامیا کی زیر صدارت حکمران کانگریس آنے والے اسمبلی انتخابات میں اقتدار پر برقرار نہیں رکھ سکتی کیوں کہ ریاست میں بی جے پی کارکنوں کے قتل کے سلسلہ وار واقعات ہوئے ہیں۔

یہ الزام لگاتے ہوئے کہ ریاست میں ماضی قریب میں 23سے زیادہ بی جے پی کارکنوں کے قتل کئے گئے، امیت شاہ نے کہا ’’سدارامیا حکومت کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے۔
اب کرناٹک جلد کانگریس سے پاک بن جائے گا-

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: