سرورق / قومی / ستیہ پال ملک بہار، مکھی آسام کے گورنر ہوں گے

ستیہ پال ملک بہار، مکھی آسام کے گورنر ہوں گے

ستیہ پال ملک بہار، مکھی  آسام کے گورنر ہوں گے

نئی دہلی، 30 ستمبر (یو این آئی) سابق مرکزی وزیر ستیہ پال ملک کو بہار ، دیوندر کمارجوشی انڈمان نکوبارکے لیفٹیننٹ گورنر اور پروفیسر جگدیش مکھی کو آسام کے گورنر مقرر کیا گیا ہے۔
راشٹرپتی بھون سے جاری ریلیز کے مطابق صدر رام ناتھ کووند نے ایڈمرل (ریٹائرڈ) دیوندر کمار جوشی کو انڈمان نیکوبار کا لیفٹننٹ گورنر مقرر کیا جو پروفیسر مکھی کی جگہ لیں گے ۔
صدرنے بریگیڈیر (ریٹائرڈ) بی ڈی مشرا کو اروناچل ، بنواری لال پروہت کو تامل ناڈو کو اور مسٹر گنگا پرساد کو میگھالیہ کا گورنر مقرر کیا گیا ہے ۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: