سرورق / خبریں / ستیندر جین کی رہائش گاہ پرسی بی آئی کا چھاپہ

ستیندر جین کی رہائش گاہ پرسی بی آئی کا چھاپہ

نئی دہلی ، حکومت دہلی کے وزیر صحت و توانائی ستیندر جین کی رہائش گاہ پرآج صبح سے مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی ) کی چھاپہ ماری جاری ہے ۔ مسٹر جین نے خود ہی ایک ٹوئٹ کر کے اس کی اطلاع دی ہے ۔ مسٹر جین نے اپنے ٹوئٹر اکاؤ نٹ پر بتایا کہ ’ اسکول ،محلہ کلنک اور دیگر اسکیموں کے ڈیزائن کے لئے میں نے ’ کیریٹیو ڈیزائنر ٹیم ‘ کی خدمات حاصل کی تھیں ۔ اس ٹیم سے متعلق سبھی لوگوں کو سی بی آئی نے وہاں سے چلے جانے پر مجبور کر دیا ۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: