سرورق / بین اقوامی / سال نو کے موقع پر 3 لاکھ 86 ہزار بچوں کی پیدائش-

سال نو کے موقع پر 3 لاکھ 86 ہزار بچوں کی پیدائش-

اقوام ،2جنوری(یو این آئی) پیر کو سال نو کے موقع پر دنیا بھر میں تقریباً تین لاکھ چھیاسی ہزار بچے پیدا ہوئے ہیں۔
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے بہبود اطفال یونیسیف کے مطابق ان میں سے نوے فیصد بچوں کا تعلق غیر ترقی یافتہ خطوں سے ہے۔
ان ممالک میں سر فہرست ہندوستان ہے، جہاں 59 ہزار بچے پیدا ہوئے، اس کے بعد تقریباً 45 ہزار کے ساتھ چین بچوں کی پیدائش کے حوالہ سے دوسرے نمبر پر ہے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: