سرورق / خبریں / سال نو پر كووند،مودی کی مبارکباد-

سال نو پر كووند،مودی کی مبارکباد-

نئی دہلی،یکم جنوری ( یو این آئی) صدر رام ناتھ كووند اور وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نئے سال کے موقع پر لوگوں کے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور ملک کی خوشحالی اور ترقی کی دعا کی۔

مسٹر كووند نے اپنے پیغام میں کہا کہ یہ وقت غور و فکرکرنے، نئے سال میں کچھ عزم اور کچھ نیا کرنے کا ہے۔
انہوں نے کہا- “نئے سال کی آمد پر ہم لوگوں کو باہمی بھائی چارے اور ہم آہنگی کو مضبوط کرنے اور محبت اور خوشیاں بانٹنے کا عزم کرنا چاہئے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: