سرورق / بین اقوامی / سابق چیف جسٹس ناصر الملک پاکستان کے عبوری وزیراعظم

سابق چیف جسٹس ناصر الملک پاکستان کے عبوری وزیراعظم

اسلام آباد، پاکستان سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس ناصر الملک کو اس برس 25جولائی کو ہونے والے عام انتخابات تک ملک کا عبوری وزیراعظم مقرر کیا گیا ہے۔ وزیراعظم شاہد خقان عباسی نے آج نامہ نگاروں کو بتایا کہ کوئی بھی پاکستانی ان پر انگلی نہیں اٹھا سکتا ہے۔ مسٹر خقان کے اس اعلان کے دوران ان کے نزدیک ہی اپوزیشن کے لیڈر سید خورشید احمد شاہ بیٹھے ہوئے تھے۔ مسٹر ملک پاکستان الیکشن کے عبوری سربراہ بھی رہ چکے ہیں۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

بھونگیر حادثہ۔تلنگانہ کے وزیراعلی کا اظہار افسوس

حیدرآبادتلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھر راو نے ضلع یادادری بھونگیر میں پیش آئے سڑک حادثہ …

جواب دیں

%d bloggers like this: