سرورق / قومی / سابق وزیر اعلی کیشوبھائی پٹیل کے بیٹے کا انتقال

سابق وزیر اعلی کیشوبھائی پٹیل کے بیٹے کا انتقال

سابق وزیر اعلی کیشوبھائی  پٹیل کے  بیٹے کا انتقالگاندھی نگر، 09 ستمبر (یواین آئی) گجرات کے سابق وزیر اعلی کیشوبھائی پٹیل کے بیٹے پروین پٹیل کا گزشتہ شب انتقال ہوگیا ۔
مسٹر پٹیل کے پی اے پنڈت شیتل پانڈیا نے آج یواین آئی کو بتایا کہ تقریبا 60 سالہ پروین بھائی پٹیل امریکہ کے ڈیلاس میں رہتے تھے اور وہیں انکا انتقال ہوا۔
بتایا جا رہا ہے کہ دل کادورہ پڑنے سے انکا انتقال ہوا ہے ۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: