سرورق / خبریں / سابق وزیر اعلیٰ سدارامیا کی قیادرت والی سابقہ کانگریس حکومت نے ریاست کے عوام کیلئے –

سابق وزیر اعلیٰ سدارامیا کی قیادرت والی سابقہ کانگریس حکومت نے ریاست کے عوام کیلئے –

سابق وزیر اعلیٰ سدارامیا کی قیادرت والی سابقہ کانگریس حکومت نے ریاست کے عوام کیلئے بہت سارے فلاحی کام انجام دیئے تھے۔ انتخابات سے قبل عوام سے جو وعدے کئے گئے تھے ان وعدوں کو پورا کیا گیا مگر ان ترقیاتی کاموں کو عوام نے ترجیح نہیں دی۔ حلقہ میں اتنے سارے کام کرنے کے باوجود پارٹی امیدوار کو صرف 31؍ ہزار ووٹوں تک ہی محدود رہنا پڑا۔ اس بارے میں غور کرنا ہوگا۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

بی ایس این ایل صارفین کو بہتر خدمت فراہم کرے۔ منی اپا

کولار۔ ٹیلی کمیونکیشن ، کولار ضلع صلاح بورڈ کے صدر ورکن پارلیمان کے ایچ منی …

جواب دیں

%d bloggers like this: