سرورق / قومی / زمین کی حقیقت کو نظر انداز کرکے اقتصادی پالیسی نہ بنائی جائے : بھاگوت

زمین کی حقیقت کو نظر انداز کرکے اقتصادی پالیسی نہ بنائی جائے : بھاگوت

زمین کی حقیقت کو نظر انداز کرکے اقتصادی پالیسی نہ بنائی  جائے : بھاگوت

ناگپور / نئی دہلی، 30 ستمبر (یو این آئی) آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اقتصادی اصلاحات اور پالیسیاں بناتے وقت زمینی حقیقت کو نظر انداز نہیں کیا جانا چاہئے۔
مسٹر بھاگوت آر ایس ایس کے ہیڈکوارٹر میں وجے دشمی کے موقع پر منعقدہ سالانہ تہوار سے خطاب کر رہے تھے۔
انہوں نے معاشی ماہرین، مشیر اور پالیسی سازوں سے درخواست کی کہ وہ معیشت کے پرانے رواجوں کو پیچھے چھوڑ کر اور عملی سوچ کو اپنائیں اور ملک کی زمینی حقیقت کو ذھن میں رکھتے ہوئے اقتصادی پالیسی بنائیں۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: