سرورق / بین اقوامی / زمبابوے صدارتی انتخابات میں منانگاگوا کی جیت –

زمبابوے صدارتی انتخابات میں منانگاگوا کی جیت –

ہرارے زمبابوے میں صدارتی انتخابات میں موجودہ صدر ایمرسن منانگاگوا الیکشن جیت گئے ہیں۔

پیر کو صدارتی انتخابات ہوئے تھے۔

زمبابوے کے الیکشن کمیشن کے سربراہ نے مسٹر مناگاگوا کے الیکشن جیتنے کا اعلان کیا۔

مسٹر مناگاگوا کو 50.8 فیصد ووٹ ملے ہیں جبکہ ان کے اہم حریف نیلشن چاميسا کو 44.3 فیصد ووٹ ملے۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: