سرورق / قومی / ریل حادثوں کا سلسلہ جاری، اب مال گاڑی پٹری سے اتری

ریل حادثوں کا سلسلہ جاری، اب مال گاڑی پٹری سے اتری

ریل حادثوں کا سلسلہ جاری، اب مال گاڑی پٹری سے اتری باگہہ، 14 ستمبر (یو این آئی) بہار میں سمستی پور ڈویزن کے مظفر پور -نارکٹیا گنج -گورکھپور ریل ڈویژن پر چموا اسٹیشن کے نزدیک ایک مال گاڑی کے پٹری سے اتر گئی ہے جس سے اس اہم راستہ پر آمدورفت مکمل طور پر ٹھپ ہوگئی ہے ۔
ریلوے کے حکام کے ذرائع کے مطابق یہاں چموا اسٹیشن کے نزدیک ایک مال گاڑی کے دو ڈبے پٹری سے اتر گئے۔
اس حادثہ کی وجہ سے مظفر پور-نارکٹیاگنج -گورکھپور ریل ڈویژن پر آمدروفت پوری طرح ٹھپ ہوگیا ہے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: