سرورق / خبریں / ریزرویشن کے خاتمے کے لئے سنگھ کی سازش : تیجسوی

ریزرویشن کے خاتمے کے لئے سنگھ کی سازش : تیجسوی

پٹنہ 6 مارچ (یو اے آئی)بہار اسمبلی میں حزب مخالف لیڈر تیجسوی پرساد یادو نے راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ(آر ایس ایس) پر ریزرویشن کو ختم کرنے کی سازش کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ لوگوں کو سنگھ کے جھانسہ میں نہیں آنا چاہئے۔
مسٹر یادو نے ٹوئٹ کے ذریعے سنگھ کو نشانہ بناتے ہوئے کہا ’’ سنگھ بڑی چالاکی سے ریزرویشن کو ختم کر رہا ہے۔
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے نوجوانوں ، کسانوں اور بیروزگاروں سے دھوکہ بازی کی ہے-

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: