سرورق / قومی / ریان انٹرنیشنل اسکول 25 ستمبر سے کھلے گا

ریان انٹرنیشنل اسکول 25 ستمبر سے کھلے گا

ریان انٹرنیشنل اسکول 25 ستمبر سے کھلے گا

چنڈ گڑھ ، 18ستمبر (یو این آئی ) ہریانہ کے ریان انٹرنیشنل ا سکول جو سات سالہ پردیومن کے قتل بعد سے سرخیوں میں ہے اب 25 ستمبر کو کھلے گا۔
گروگرام کے ڈپٹی کمشنر اور اسکول کے منتظم نے آج شام میں جاری بیان میں کہا کہ سکول نے 22 ستمبر (جمعہ) تک سکول بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اب اسکول 25 ستمبر ( پیر) کو کھل جائے گا۔
سرکاری ریلیز میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اسکول کی حفاظت کے خدشات کو رفع کیا جائے گا۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: